باجوڑ : جمعیت علماء اسلام (ف) کے کنونشن میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک ،درجنوں زخمی



خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلعے باجوڑ کے صدر مقام خار میں دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زرائع کے مطابق دھماکہ حکومتی جماعت جمعیت علماء اسلام (ف) کے کنونشن میں ہوا ہے۔


 دھماکہ میں 15 افراد ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے 


نعشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے جن میں کئی کی حالات نازک ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post