زندگی موت سے بہتر ہے ،موت امن اور ابدی ہے۔ ڈاکٹر اللہ نذر



بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک تازہ ترین ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہمارا نقطہ نظر ہے کہ آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ “ساگا” نے کہاہے کہ  زندگی موت سے بہتر ہے کیونکہ زندگی میں مصائب اور پریشانیوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہے ۔ جبکہ موت امن اور ابدی ہے۔


 میرا نقطہ نظر ہے کہ آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post