کوئٹہ یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا ہے کہ ہفتہ کی روز تقریبا بارہ بجکر چالیس منٹ پر ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ میں سول لائن تھانہ پر دستی بم حملہ کیا حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
ترجمان نے کہا ہے کہ ہم واضع کرنا چاہتے ہے کہ 27 جون کو شال شہر میں پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ بنانے کی ہمارے کاروائی کو ایک نام نہاد مذہبی جماعت نے ایک بیان کے زریعہ قبول کیا گیا تھا، جسکی ہم مذمت کرتے ہیں اور اس مذہبی جماعت کو ایسے حرکتوں سے باز رہنے کی تنبہ کرتے ہیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رئیں گے ۔