پنجگور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے

 


پنجگور بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اےکے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 28 جون کی شام کو پنجگور میں ٹیکسی اڈہ وشبود چتکان بازار کے قریب قائم پاکستانی فورسز کے ہیڈکوارٹر پر دستی بم سے حملہ کیا۔


بم ایف سی کیمپ کے احاطے میں گرا جس کے بعد قابض فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی۔


ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔


آزاد بلوچ: ترجمان بلوچ لبریشن آرمی

Post a Comment

Previous Post Next Post