نوشکی بس اڈے میں نامعلوم مسلح افراد نے ناگزیر وجوہات کی بناپر فائرنگ کرکے دو افراد بابو حمید اور شفقت نامی دو افراد کو ھلاک کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
دریں اثناء تربت کیچ کور ندی میں آج اتوار کو عصر کے وقت تقریبا چار بجے کے قریب ندی میں نہانے کے لیے اترنے والا 14 سالہ ظہور احمد ولد نبی بخش سکنہ آپسر نامی بچہ ڈوب کر ھلاک ہوگیا ۔