بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے تمپ پل آباد کسانو میں دشمن پاکستانی فوج کی کیمپ پر 25 جون کی رات تقریبا ساڑھے گیارہ بجے دو اطراف سے راکٹ، اے ون گولوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا کردیا ، جس سے دشمن فورسز کو بھاری جانی ومالی نقصان اُٹھانا پڑا ۔
انھوں نے کہاہے کہ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔