خاران سےایک شخص جبری گمشدگی کا شکار ہوگیا



خاران مرکزی بازار سے آج صبح پاکستانی قابض فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اسداللہ ولد کمال خان قبیلہ  سیاہ پادساکن ایری کلگ  جو کہ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر لاپتہ کردیا ہے ۔ جس کے بعد مزکورہ نوجوان لاپتہ ہے ۔


 اہلخانہ نے  تمام سوشل میڈیا کارکنوں ،سیاسی سماجی  نمائندوں سے اپیل کی ہے  کہ اس کے باحفاظت بازیابی کیلے  آوازاٹھائیں تاکہ خاندان کی عید کی خوشیاں برباد ہونے سے بچ جائیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post