نوشکی: پاکستانی فورسز کے پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ



نوشکی  گذشتہ رات زرین جنگل کے مقام پر مرکزی شاہراہ کے قریب قائم فورسز کے پوسٹ پر کیا نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح پاکستانی فورسز کی بڑی نفری نے مذکورہ مقام پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔


بتایا جارہاہے کہ مذکورہ علاقے میں بھی  بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں۔ اور وہ اکثر  مختلف نوعیت کے حملوں میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بناتے رہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post