بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچارں نے انتیس اور تیس جون کی درمیانی رات کو پنجگور کے علاقے شاھو کہن اور مجبور آباد کے درمیان ابدار پٹ میں تمر فیکٹری پہ قائم آرمی کیمپ پر اے ون گولے داغے جو کیمپ کے اندر جا گرے جس سے دشمن فوج کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ حملے کے بعد پاکستانی فوج نے مختلف اطراف میں اندھا دھند فائرنگ کیا۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض دشمن فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔