بولان، چمن دو افراد فائرنگ کے واقعات میں ھلاک ، مچھ سے نعش برآمد




 بولان تحصیل سنی گو ٹھ علیہانزئی میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے عبدالسلام جتوئی  نامی شخص ھلاک ہواہے ۔ 


علاوہ ازیں چمن پولیس اور ڈاکو ں کے  درميان فاٸرنگ کا تبادلہ ہوا ،جس میں پولیس کی فاٸرنگ سے بدنام زمانہ ڈاکو حکیم ولد دلبر شدید زخمی  ہوا جسے ہسپتال پہنچا دیا گیا ،بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  چل بسے ۔ 


 دریں اثناء مچھ  جمیل پوسٹ کے قریب ایک بوڑھے شخص کی نعش ملی ہے جسے سائبان مچھ اور پولیس سول۔ہسپتال کی  عملےکی مدد سے ہسپتال مچھ پہنچا دیا  گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post