تربت سے ماں، بیٹی کو لاپتہ کر دیا گیا



کیچ  ضلع کیچ میں گذشتہ شب دو خواتین کو لاپتہ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تربت کے علاقے آسکانی بازارسے دو خواتین کو گمشدگی کا شکار بناکر لاپتہ کردیا گیا۔لاپتہ ہونے والے دونوں ماں بیٹی ہیں ۔ جنکی شناخت حلیمہ ولد گہرام اور نور خاتون زوجہ گہرام کے نام سے ہوئی ہے۔


ذرائع کے مطابق دونوں ماں بیٹی کو رات گئے لاپتہ کر دیا گیا ،جس کے بعد دونوں کے حوالے سے تاحال معلومات نہیں مل سکی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post