بلوچستان کے علاقےتربت ،آسکانی بازار سے گذشتہ رات بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والی دونوں ماں بیٹی حلیمہ بنت گہرام اور نور خاتون زوجہ گہرام بازیاب ہو گئی ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونون ماں بیٹی کو سی ٹی ڈی نے ڈی پی او محمد بلوچ کے حوالے کردیا تھا جس کے بعد انھوں نے دونوں کو انکے گھر پہنچا دیا ہے ۔