Home ناصرآباد: فورسز کی پوسٹ پر راکٹ فائر اور دھماکہ byBalichistan'sToday -June 28, 2023 0 تربت ناصر آباد میں ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر کئے گئے جو چیک پوسٹ پر جاگرے فورسز کی جوابی فائرنگ، دھماکہ اور فائرنگ کی آواز دور تک سنی گئی۔ تاہم نقصانات کے بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ Facebook Twitter