صباء کے تعلیمات پر ، پیروکاروں اور ادبی برادری دونوں کو عمل کرنا چاہیے۔ تو ہم ان کے مشن کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔چیئرمین بی این ایم



پاکستان نے صبا دشتیاری کی جان لے کر خاموش کرایا جو بلوچ عوام پر ہونے والے مظالم کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا۔ ان کا قتل بلوچ عوام کی آواز کو دبانے کے لیے جبر کا واضح اشارہ ہے یہ بات بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے جاری ٹیوٹ میں کہی ہے ۔ 


انھوں نے کہاہے کہ صباء دشتیاری ایک ادبی اور  انقلابی رہنما  تھے، جنہوں نے دو درجن کتابیں تصنیف کیں۔ ایسے غیر معمولی افراد کے پیدا ہونے کے لیے سینکڑوں سال درکار ہیں۔ ان کے پیروکاروں اور ادبی برادری کو ان کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے تاکہ انھیں ہمیشہ یاد رکھا جا سکے۔


ڈاکٹر  نے کہاہے کہ ان کی یاد کو محفوظ رکھنے کے لیے، ان کی تعلیمات پر ان کے پیروکاروں اور ادبی برادری دونوں کو عمل کرنا چاہیے۔ تو ہم اس کے مشن کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post