تربت روڈ حادثہ، دو افراد ہلاک، خواتین و بچے زخمی


ضلع کیچ میں  کراچی سے تربت آنے والی کار روڈ حادثہ کا شکار ہوا دو افراد ھلاک اور خواتین بچے زخمی ہوگئیں ۔ 


ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر رند نامی شخص کراچی سے تربت آرہے تھے  کہ راستے میں ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ ڈرائیور سمیت ھلاک ہوگئے جبکہ دیگر خواتین و بچے زخمی ہوگئیں ۔ 


واقع کے بعد نعشیں اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔


مقامی انتظامیہ تفتیش کر رہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post