بلوچستان،پاکستانی خفیہ اداروں کی فائرنگ سے نواز رند نامی نوجوان جانبحق



مغربی بلوچستان میں پاکستانی خفیہ اداروں کے مسلح کارندوں کی فائرنگ سے نواز رند سکنہ آواران جانبحق۔ 


بتایا جارہاہے کہ مزکورہ نوجوان کافی عرصہ پہلے آواران سے فورسز کی آئے دن کی چھاپوں سے تنگ آکر  مغربی بلوچستان میں مہاجرت کی زندگی گزار رہے تھے۔اور موٹرسائیکل پر پٹرول لے جاکر باڈر پر فروخت کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے تھے ۔  

 

واضح رہے کہ اکثر باڈر پر پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندے باڈر پار کرکے مغربی بلوچستان میں مہاجرین کو قتل کرکے واپس مشرقی بلوچستان بھاگ جاتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post