تربت میں دشمن فوج پر ہونے والے فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یہ بات بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے قبول کی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ یہ حملہ مجید بریگیڈ کی فدائی سمعیہ قلندرانی بلوچ نے سر انجام دی ہے ۔
تفصیلی بیان جلد میڈیا کو ارسال کی جائیگی۔