منگچرکے علا قے کلی گوریزئی میں قبائلی تصادم میں کمسن بچی سمیت تین افراد ھلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ۔ لیویز فورس نے نعشوں اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔
علاوہ ازیں بلیدہ مہناز نامعلوم مسلح موثرساہیکل سواروں کی فائرنگ سے عبد القیوم ولد محمد سعید کوقتل کیا گیا ۔
ھلاک شخص نام نہاد بلوچستان اسمبلی کے سابقہ وزیر ظہور بلیدہ کی بہنوی ھے۔
