تربت: گولڈسمتھ باڈر پر فورسز کی فائرنگ، 2 نوجوان ھلاک



کیچ تربت گولڈ سمتھ باڈر پر  گذشتہ شب تیل کے کاروبار کرنے والے دو  نوجوان ڈرائیور الہی ولد رحیم بخش کلمتی اور بلوچ  نامی ھلاک ہوگئے ۔ 


واضح رہے کہ  فورسز کی فائرنگ سے ابتک تیل کے کاروبار سے منسلک مشرقی بلوچستان کے سینکڑوں افراد مارے گئے ہیں۔


آپ کو علم ہے بلوچستان کے سرحدی علاقوں   میں اکثر نوجوان تیل کے کاروبار سے منسلک ہیں اور انہیں اکثر و بیشتر  فورسز کی طرف سے تشدد اور جان لیوا حملوں کا سامنا کرنا پڑتا رہتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post