بلوچی زبا ن کے معروف جریدے ماہتاک بلوچ کے ایڈیٹر عبدالواحد بندیگ مختصر علالت کے بعد کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔
مرحوم کی نمازہ جنازہ آج صبح 10بجے کلی صاحبزادہ نوشکی میں ادا کرکے تدفین خواجہ احمد قبرستان سند نوشکی میں کیاگیا ۔
مرحوم کی فاتحہ خوانی انکے آبائی علاقہ کلی صاحبزادہ نوشکی میں جاری ہے ۔

