سندھ میں بلوچ مہاجر ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں قتل



سندھ خیر پور روہڑی میں مسلح دو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے آزادی پسند رہنما کمانڈر شہید  عبدالستار بلوچ اور  جلاوطن اقبال بلوچ کے بھائی 

 شاہنواز بگٹی کو ھلاک کردیا ہے ۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بلوچستان سے فورسز کی ظلم، جبر و تشدد  کی وجہ سے  سندھ نقل مکانی کرکے مہاجرت کی زندگی گزارنے پر مجبور تھے ۔ جنھیں سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے نشانہ بنایا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post