بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے علاقے زامران میں سادیم کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملےمیں نشانہ بنا یا ۔
ترجمان نے کہاکہ سرمچاروں نے جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے دو دشمن اہلکار ہلاک جبکہ کم از کم تین اہلکار زخمی کردیئے۔
انہوں نے مزید کہاکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگی۔