کچھی : بالائی پہاڑہ علاقوں میں طوفانی بارش اور ندیوں میں تغیانی آنے کے باعث علاقوں دریاے لہڑی میں گگھی سے 12 فٹ پانی اونچا سیلابی ریلا نصیرآباد کی جانب بڑھ رہا ہے ،جبکہ سیف اللہ خان ڈومکی ڈیم بھی ٹوٹ گیا ہے ۔
جس کی وجہ سے سیلابی ریلے میں اور تیزی پیدا ہواہے ۔