وڈھ ،بی این پی اور ڈیتھ اسکوائڈ کے مابین کشیدہ صورت حال برقرار



وڈھ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر جان مینگل اور پاکستانی فوج آئی ایس آئی کے ایجنٹ مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ مذہبی شدت پسند  شفیق مینگل کے مابین کشیدہ صورت حال میں ایک ہفتہ گذر جانے کے باوجود بہتر ی نہ  آسکی ہے  ۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ خان آف قلات کے صاحبزادے پرنس محمد احمد زئی دوسرے دن بھی وڈھ میں مقیم ہیں اور دونوں فریقین سے ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں اور معاملے کو  پر امن حل پر زور دے رہے ہیں ۔ 


ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں  جبری گمشدگی کے شکار افراد کے بازیابی  کے شرط پر  معاملے کو حل کرنے  پر اڑے ہوئے ہیں  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post