Home تمپ مسلح افراد نے فورسز کیمپ پر حملہ کردیا byBalichistan'sToday -June 26, 2023 0 کیچ تمپ پل آباد میں پاکستانی فورسز نے رات گئے پاکستانی فورسز نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔آخری اطلاع تک کیمپ پر حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول کی ہے ۔ Facebook Twitter