بلوچ قومی جدوجہد کے رہنما خیر بخش مری کے نویں برسی پر موٹرسائیکل ریلی نکالی جائے گی این ڈی پی




نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی  کی جانب سے بلوچ قومی جدوجہد کے رہنماء" نواب خیر بخش مری" کو خراج عقیدت پیش کرنےکیلئے ان کی نویں برسی کی مناسب سے ایک موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی. یہ بات این ڈی پی کے مرکزی ترجمان نے جاری  اعلامیہ کہی ہے ۔ 

 

اعلامیہ مطابق ہفتہ 10 جون 2023  کے دن سہ پہر دو بجے جامعہ  بلوچستان شال   سے نیو کاہان تک ریلی نکلے گی ۔

 

انھوں نے سیاسی سماجی حلقوں سمیت تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں سے ریلی میں شرکت کی اپیل کی ہے ۔ 


‎#9thDeathAnniversaryBabaMarri

Post a Comment

Previous Post Next Post