خضدار سے گذشتہ ماہ چار مئی 2023 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے والے جاوید بلوچ ولد بشیر احمد بازیاب ہوگئے ہیں انکی بازیابی کی تصدیق بلوچستان میں لاپتہ افراد کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے بھی کی ہے۔
آپ کو معلوم ہے انھیں خضدار بولان کالونی میں انکے دکان سے سیکورٹی حکام نے حراست میں لیکر اپنے ہمراہ لے گئے جس کے بعد سے وہ لاپتہ تھے۔
