تربت سمعیہ قلندرانی گل زمین کے حوالے کردی گئی



تربت میں ہفتے کے روز پاکستانی فورسز کے ایک خصوصی قافلے کو خودکش حملے میں نشانہ بنانے والی بلوچ لبریشن آرمی کے خاتون حملہ آور سمعیہ قلندرانی کی نماز جنازہ دشتی بازار تربت کے قبرستان میں ادا کر دی گئی-


نماز جنازہ آل پارٹیز کیچ کے سابق کنوینر اور جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان کے  نائب امیر خالد ولید سیفی نے پڑھائی۔

نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کیچ کے امیر اور آل پارٹیز کیچ کے کنوینر غلام یاسین بلوچ، پیپلزپارٹی کے رہنما حاجی قدیر احمد، تربت سول سوسائٹی کے کنوینر گلزار دوست سمیت شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post