ڈیرہ مراد جمالی کی ٹی اینڈ ٹی کالونی میں گھر پر دستی بم حملہ



ڈیرہ مراد جمالی بم دھماکہ ، پولیس کے مطابق دستی بم امداد عمرانی نامی شخص کے گھر پر پھینکا گیا جو دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ جس کے نتیجے  میں گھر کے مرکزی گیٹ اور دیوار کو جزوی نقصان پہنچا۔


تاہم کسی نے اس بم حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post