قلات: تعمیراتی کمپنی کی حفاظت پر معمو ر پانچ اہلکار اغوا



ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے حفاظت پر معمور پانچ  اہلکاروں کو  اغوا کرکے  مشینری کو نذر آتش کردیا۔ 


باخبر ذرائع کے مطابق یہ واقع گزک کے قریب مومی کے مقام پر پیر کے روز  پیش آیا ۔ 


واقعہ کے بعد فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرے کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ۔ 


تاہم اس واقع کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post