خضدار زہری محاصرے میں 6 افراد فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ



ضلع خضدار  تحصیل زہری کے مختلف علاقوں نورگامہ، بلبل، چشمہ، تراسانی، مشک و گردنواح کو پاکستانی فورسز نے منگل کی الصبح   محاصرے میں  لیکر چھاپے مار کر چھ افراد کو جبری طور پر لاپتہ کردیا، جن میں سے اب تک ایک شخص کی شناخت 

یاسر ولد گل محمد سکنہ بلبل زہری کے نام سے ہوئی ہے ۔


ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں انٹرنیٹ سمیت موبائل نیٹورکس کو بند کردیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post