کندھ کوٹ ، ٹرک الٹ جانے سے رکشوں میں سوار تین بچوں سمیت 4 افراد ھلاک چھ زخمی



سندھ : کندھ کوٹ میں ساقی موڑ کے مقام پر ٹرک 2 رکشوں پر الٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں 3 بچوں

عبداللہ، رشیداں، بشیراں 

 سمیت 4 افراد ھلاک ہو گئے۔ 


پولیس کے مطابق  ٹرک کے ملبے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں ہیں ۔


ریسکیو حکام کے مطابق ٹرک کے نیچے پھنسے 6 زخمیوں کو نکال کر ہسپتا ل منتقل کیا گیا ہے۔


ملبے تلے مزید افراد کی موجودگی کی اطلاع پر امدادی کارروائی جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post