بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں تربت سے شال جانے والی کوچ اور ٹرک کے مابین زیک کے مقام پر تصادم ہوا جس کے سبب 4 افراد ھلاک جبکہ خواتین، بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو مخلتف گاڑیوں کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا ہے۔
قریبی علاقوں میں طبی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کی زیادہ خون بہنے سے ہلاکتوں میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔
