کیچ گورکوپ پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ



کیچ  کے علاقہ گورکوپ میں قائم فورسز کی چوکی پر  جمعرات جمعہ کی درمیانی  شب تقریبا آٹھ بجے  مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر  فرار ہوگئے ۔

 آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے اس حملہ کی ذمہداری  اب تک قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post