کیچ، گوکدان: کینسر کی موزی مرض سے گوکدان کا ایک اور نوجوان انتقال کر گیا



 کیچ کے علاقہ گوکدان میں  اللہ رکھا ولد میجر میار پیر کی شام گئے گوگدان میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصہ سے کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا ہونے کے باعث کراچی میں زیر علاج تھے ۔  تاہم انہیں دو دن قبل کراچی سے ان کے گھر گوگدان منتقل کیا گیا تھا۔ 


بتایا جارہاہے کہ دو دن دوران یہ دوسری فوتگی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post