کیچ بلیدہ زامران کے علاقے سرکی زِہ کے مقام پر دو گروہوں کے درمیان مسلحہ تصادم میں دو افراد ہلاک ایک زخمی ہوا ہے۔
ضلع کیچ کے سب ڈویژن بلیدہ زامران کے سِرکی زِہ میں مسلحہ افراد کے حملے میں میناز بلیدہ کے رؤف جمعہ اور زامران کے عارف عبدالقادر نامی دو افراد موقع پر ھلاک جبکہ رحمانی حبیب نامی شخص زخمی ہواہے ۔
