تربت لیویز چیک پوسٹ کیساک نے جاری بیان میں کہاہے کہ ایک نوجوان پچھلے تین روز سے چیک پوسٹ پر موجود ہے، جس کا ذہنی حالت درست نہیں اپنے علاقہ اور نام نہیں بتاپا رہا ہے۔ جو اسکو جانتا ہو تربت لیویز سے رابطہ کرے۔
ادھر کچھی بولان میں سراج آباد کے قریب پکنک منانے کے لیے آئے ھوئے جیکب آباد کا ایک نوجوان 18 سالہ نثا اللہ ولد عبد الرحیم قبیلہ مری پانی میں ڈوب کر ھلاک ہواہے ۔