نوشکی : جبری لاپتہ شخص کے بھائی بھی فورسز ہاتھوں لاپتہ



نوشکی گذشتہ رات پاکستانی فورسز نے نوشکی جنگلات کے علاقہ میں گھر پر چھاپہ مار کر گزشتہ سال دسمبر میں جبری لاپتہ ہونے والے صفیان ولد محمد حنیف جمالدینی کے بھائی  عاطف جمالدینی نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا، جس کے بعد مزکورہ نوجوان لاپتہ ہے ۔ 


اہلخانہ کے مطابق مقامی پولیس لیویز اسٹیشنوں سے رابطہ کیاگیا مگر وہ  اس واقع سے ہی انجان تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post