پنجگور میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی




 بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیاکو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں پنجگور میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاہے 

 کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب پنجگور میں گریڈ اسٹیشن کے قریب قائم قابض پاکستانی فوج کے چوکی پر حملہ کیا، سرمچاروں نے گرنیڈ لانچر سے چوکی پر متعدد گولے داغے جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔


انہوں نے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post