گْوادر مسلح افراد نے موبائل ٹاور نذر آتش کردیا
گْوادر نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے گوادر ڈھور میں نصب موبائل کمپنی کے ٹاور کو فائرنگ کرکے ناکارہ کرنے کے علاوہ اس کے مشینری کو آگ لگادی ۔
آخری اطلاع تک اس حملہ کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔
مگر اس سے قبل ہونے والے حملوں کی ذمہداریاں وہ قبول کرتے آرہے ہیں۔جن کا الزام ہے مزکورہ موبائل ٹاورز آزادی پسندوں کے جاسوسی کرنے کیلے پاکستانی خفیہ ادارے استعمال کر رہے ہیں ۔