بلوچستان میں موبائل انٹرنیٹ سروسز دوسرے روز بھی بند



پاکستان بھر سمیت بلوچستان کے دارالحکومت شال اور  دیگر شہروں میں پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد دوسرے روز بھی موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل ہے ۔  جبکہ ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب کی سروسز میں بھی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post