بلوچستان کے علاقے مچھ سے جمعرات کے روز کافی پرانی ایک نعش ملی ہے جسکی شنا خت ڈی این اے کے علاوہ ممکن نہیں ہے ۔
لیویز حکام نے نعش کے باقیات جمع کرکے ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ڈی این اے کے لیے شال بھجوا دیئے،
مزید کارروائی جاری ہے ۔