سیکیورٹی فورسز کافلہ کو بم کا نشانہ بنایاگیا 2 اہلکار ھلاک 16 شدید زخمی




‏ڈی آئی خان: ٹانک روڈپرچہکان کےقریب سیکورٹی فورسزکےقافلے کے ایک ٹرک کو بم  دھماکہ میں اڑادیا گیا ہے ،جسمیں 2 اہلکار ھلاک16 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ بعض کی حالت تشویشناک  بتائی گئی ہے ۔ 


علاقائی ذرائع کے مطابق  فورسزکی گاڑیوں کاقافلہ ڈی آئی خان سےمنزہ وزیرستان جارہاتھا۔دھماکہ بارے متضاد بیانات آرہے ہیں ایک طرف کہاجارہاہے خودکش بمبار تھا دوسری جانب بتایا جارہاہے کہ دھماکہ خیزمواد

موٹرسائیکل میں نصب تھا ۔ 

 

واقع کے بعدعلاقےکوفورسزنے

گھیرےمیں لیکرسرچ آپریشن شروع کردیاہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post