پروم سے پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک نوجوان دوسری بار جبری لاپتہ



پنجگور پروم  سے پاکستان فورسز نےایک بار پھر  حنیف ولد حاجی قیصر  کو ریش پیش  محلہ  سیکی بازار سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔ 


 بتایا جارہاہے کہ مزکورہ نوجوان باڈر پر تیل کے کاروبار سے منسلک تھا ،انھیں 7 جون 2018 کو فورسز نے حراست میں لیکر دو سال تک لاپتہ کردیا تھا ۔ 


#BalochistanCrisis

Post a Comment

Previous Post Next Post