تربت: ڈنک میں دشمن فوج کے دو اہلکار ہلاک کردیئے ۔ بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ڈنک میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار  ہلاک کردیئے جس کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ۔  


انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے ڈنک میں پاکستانی فورسز کو  پکٹ سیکورٹی دینے والے  اہلکاروں پر خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سےدو اہلکار ہلاک ہوگئے ۔


ترجمان نے کہاہے کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قاابض فورسز و اسکے معاون کاروں پر حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post