تربت آبسر میں فورسز کی چوکی پر بم حملہ، دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے آبسر میں فورسز چوکی کو نشانہ بنایا گیا ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے ۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا۔