کوئٹہ : پاکستانی فورسز اور خفیہ ادارو کے اہلکاروں نے دو طالب علم
شیر زمان ولد شربت خان اور شعیب ولد علی اکبر بنگلزئی کو اچکزئی پلازہ سے تشدد کرکے حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیاہے ۔
اہلخانہ نے تصدیق کی ہے کہ انھیں حراست میں لیا گیا ہے ۔
دریں اثناء کیچ زامران زامی ندی میں نامعلوم مسلح افراد نے فورسز چوکی پر راکٹ لانچر و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ہیں ۔
#BalochistanCrisis
