بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ رات قلات میں خزینئی کے مقام پر معدنیات لیجانے والی ٹریلر گاڑی کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے گاڑی کی ٹائروں کو فائرنگ کرکے ناکارہ بنادیا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔