کیچ تمپ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ



کیچ  کے علاقہ  تمپ محلہ دازن میں واقع تیل منڈی سے   پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر واحد ولد زاہد نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post