مشکے مسلح افراد نے ڈیتھ اسکوائڈ کارندہ کو زخمی کردیا



آواران  تحصیل  مشکے النگی میں مسلح افراد نے حملہ کرکے  بشیر عرف  ٹلو ولد محمد عثمان بزنجو نامی ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندہ کو زخمی کردیا ۔ 


بتایا جارہاہے کہ وہ اپنے موٹر سائیکل پر بھاگ رہاتھا کہ انھیں نشانہ بنایاگیا ،فائرنگ سے موٹرسائیکل میں آگ بھڑک اٹھی ۔ 


علاقائی ذرائع کا یہ بھی کہناہے کہ مزکورہ سرکاری کارندہ ابتداء میں ایک سرمچار تھے ،جنھوں نے 2015 میں فوج سامنے ہتھیار ڈال کر بعد ازاں سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ میں شامل ہوکر بلوچ آزادی پسندوں کے خلاف کام شروع کردیا تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post